All WH words in one place
what
What - کیا
What ll - کیا کیا
What else - اور کیا؟
Somewhat - تھوڑا بہت
Whatever- جو کچھ بھی
Whatsoever - جو کچھ بھی
What for - کس لیے
What then - تب کیا
Whatnot - وغیرہ وغیرہ
who
Who - کون
Who all - کون کون
Whoever - جو بھی
which
Which - کونسا
Which all - کونسا کونسا
Whichever - جو کچھ بھی
whose
Whose - کس کا
when
When - کب
Whenever- جب بھی
Whence - کب سے
Until when - کب تک
Whenever- جب بھی
where
Where - کہاں
Where all - کہاں کہاں
Wherever - کہیں بھی جہاں
Whereas - جبکہ
Wherein - جس میں
Somewhere - کہیں
why
Why - کیوں
Why so - ایسا کیوں
Why not - کیوں نہیں
how
How -کیسا
However- پھر بھی
How much - کتنا (uncountable)
How many- کتنا ( countable)
How often - کب کب
How come - کیسے ہوا
Somehow - جیسے تیسے
Any how - کسی طرح
How far - کتنا دور
whom
Whom - کس کو / کسے
Whomever -جس کو بھی
With whom - کس کے ساتھ
0 Comments